۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نیکی اور بدی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

مَنْ يَزْرَعْ خَيْرا يَحْصِدْ غِبْطَةً وَ مَنْ يَزْرَعْ شَرّا يَحْصِدْ نَدامَةً وَ لِكُلِّ زارِعٍ ما زَرَعَ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو نیکی کاشت کرتا ہے وہ خوشنودی حاصل کرتا ہے اور جو برائی بوتا ہے پشیمانی اس کا مقدر ہوتا ہے۔ پس جو کوئی جو کچھ بوتا ہے وہ وہی کاٹتا ہے۔

کافی، ج2، ص458، ح19

تبصرہ ارسال

You are replying to: .